تہر ا ن 17 ا پر یل ( ایجنسیز) ایر ا ن اسٹیٹ ٹی وی نے کہا ہے کہ ملک کے
جنو بی حصہ میں 5.3 ر یچر ا سکیل کا ز لز لہ کا جھٹکہ محسو س کیا گیا ‘ ا
بھی
کسی کے ز خمی ہو نے کی کو ئی ا طلا ع نہیں ہے۔ ز لز لہ کا جھٹکہ شو نبے کے
مقا م پر صبح کے و قت محسو س کیا گیا ۔